مہر خبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی مراجع عظام سے ملاقات کے لئے قم پہنچ گئے ہیں۔ علی اکبر صالحی قم میںم راجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کے علاوہ قم کی ممتاز شخصیات کے اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی مراجع عظام سے ملاقات کے لئے قم پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1870240
آپ کا تبصرہ